یوکرین کو خفیہ معلومات دینے والے روسی نیول افسر کو14 برس قید

ماسکو(امت نیوز)روس کی عدالت نے نیوی کے ریٹائرڈ افسر کو حساس نوعیت کی عسکری معلومات یوکرین کو فراہم کرنے کے الزام میں 14 سال قید کی سزا سنا دی۔خبررساں اداے اے ایف پی کے مطابق لیونایڈ پارکیمیکو کو 2016 میں گرفتار کیا گیا تھا۔

Comments (0)
Add Comment