ورکرز برطرفی کیخلاف اینگرو فرٹیلائزر کے گیٹ پر دھرنا -امور ٹھپ

ڈہرکی (رپورٹ: میر عابد بھٹو) ورکرز کی برطرفی کیخلاف اینگرو فرٹیلائزر کے گیٹ پر دھرنا دیاگیا، جس سے امور ٹھپ ہو گئے۔ گاڑیاں لوڈ نہ ہونے سے ملک بھر میں کھاد کی سپلائی معطل ہو گئی-

Comments (0)
Add Comment