لاڑکانہ (نمائندہ امت) لاڑکانہ شہر کے قریب گاؤں نبی داد عمرانی نے 9 سالہ طالبعلم عبدالقدیر عمرانی میونسپل انتظامیہ کی جانب سے تعمیر کیے گئے گندے پانی کی نکاسی کے لیے لگائے گئے کنویں میں ڈوب کر دم توڑگیا۔ بچے کی والدہ بھاگل عمرانی نےالزام عائد کیا کہ میونسپل انتظامیہ اور محکمہ پبلک ہیلتھ کے افسران کی نااہلی سےواقعہ رونما ہوا۔ ان کیخلاف کارروائی کی جائے۔