نائیجرین وفد کی چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے ملاقات

اسلام آباد(امت نیوز)ہائر ایجوکیشن کمیشن دوست ممالک کے ساتھ روابط کرنے ،بین الاقوامی تعلیمی تعلقات استوار کرنے اور اعلی تعلیم کے فروغ اور تعاون کے لیے ہمہ وقت پر عزم ہے۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن، ڈاکٹر طارق بنوری نے نائیجیریا کی وفاقی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے 2رکنی وفد سے ملاقات کے دوران کیا ۔

Comments (0)
Add Comment