ملزمان موٹرسائیکل کھول کر پارٹس مارکیٹوں میں بیچتے تھے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گرفتار دفاعی ادارے کا ملازم ساجد خان اور اس کا ساتھی چوری و چھینی گئی موٹر سائیکلوں کے پارٹس شہر کی مختلف مارکیٹوں میں بھی فروخت کرتا تھے جب کہ موٹر سائیکلوں کے چیسسز نالوں میں پھینک دیتے ہیں ۔

Comments (0)
Add Comment