کراچی(اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے ضیاءالدین اسپتال میں شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی بوتلیں اور غیر ممنوعہ اشیا برآمدگی سے متعلق مقدمہ کی سماعت 5جنوری تک ملتوی کردی۔