کراچی (پ ر) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ غلام شعیب نے کہا کہ عمران خان سیاست اور آئین کا الف سے نابلند وزیراعظم ہیں، جو ملک اور قوم پر مسلط ہوگئے ہیں۔ موصوف آج تک کنٹینر کی منفی انداز سیاست اور غیر جمہوری انداز واقدامات سے چھٹکارہ نہیں پاسکے ہیں۔