زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکوڑٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس عامر کیانی پر مشتمل بنچ نے وزیراعظم کے مشیر زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔واضح رہے کہ زلفی بخاری کا نام آف شور کمپنیوں کے باعث پاناما لیکس میں بھی آیا ہے، جس پر نیب میں ان کے خلاف تحقیقات جاری ہیں اور اس سلسلے میں وہ کئی بار نیب میں پیش بھی ہوچکے ہیں۔

Comments (0)
Add Comment