جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر عارف علوی نے جدہ میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔اہم ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر قائم مقام سفیر ذیشان احمد اور جدہ میں پاکستانی قونصل جنرل بھی موجود تھے۔