میرے ساتھ امتیازی سلوک ہورہا ہے-سعدرفیق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) (ن) لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ میرے ساتھ امتیازی سلوک کیا جارہا ہے اور نیب انسانی حقوق کی خلاف ورزی کررہا ہے۔کمرہ عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعد رفیق کا کہنا تھا کہ نیب حکام نے میرے سیل میں سی سی ٹی وی کمرے نصب کررکھے ہیں، نیب کی جانب سے کوئی سہولت نہیں دی گئی، باتھ روم کے دروازوں کا لاک تک موجود نہیں تھا۔

Comments (0)
Add Comment