راولپنڈی (سٹی رپورٹر)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے قوت بصارت سے محرو م افراد کو ریلوے میں بلامعاوضہ سفری سہولیات مہیا کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ تما م خصوصی افراد اور ان کے ہمرا ہ سفر کرنے والے مدد گار کیلئے ریلوے کرایوں میں 50فیصد رعائت پہلے ہی دی چکی ہے ۔