اسلام آباد(نمائندہ امت)اسلام آبادہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اخترکیانی کی عدالت میں زیر سماعت سابق ڈائریکٹرجنرل آئی ایس آئی کانام ای سی ایل میں ڈالنے کے خلاف درخواست پرڈپٹی اٹارنی جنرل کی عدم موجودگی کے باعث مزید کاروائی ملتوی کردی گئی۔