اسلام آباد (نمائندہ امت) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما شوکت بسرا نےپیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے ۔سابق ایم پی اے شوکت بسرا نے جہانگیر ترین کے توسط سے وزیرِ اعظم عمران خان سے انکی رہائش گاہ سے ملاقات کی۔شوکت بسرا نے وزیرِ اعظم سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ۔