قائدآباد پولیس کی کارروائی میں 5 جواری پکڑے گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قائدآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5 جواریوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی ، جس کے دوران 5 جواریوں کو گرفتار کرکے قمار بازی کا سامان برآمد کرلیا ہے ۔

Comments (0)
Add Comment