ماضی کی غلطیوں کا ازالہ کرنا ہوگا-شہریار آفریدی

پشاور(نمائندہ امت)وزیرمملکت برائے داخلہ شہریارخان آفریدی نے کہاہے کہ کراچی کے باشندے پینے کے صاف پانی کیلئے ترس رہے ہیں۔سندھ میں زبان کی بنیاد پر سیاست شروع کی گئی۔کراچی والوں کے لئے پینے کا پانی نہیں ہے۔مستقبل پاکستان کا ہے۔ماضی میں جو نالائقی ہوئی اس کو اب ختم کرنا ہوگا۔ان خیالات کااظہارانہوں نے ہفتے کے روزپشاوریونیورسٹی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Comments (0)
Add Comment