مظفرآباد (نمائندہ اُمت) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کو تعلیمی اور اقتصادی طور پر ترقی دے کر کشمیر کا روشن چہرہ دنیا کو دکھائیں گے ۔بھارت جبرسےمقبوضہ وادی کےعوام کی حق خود ارادیت کی آواز دبا نہیں سکتا-ایوان صدر مظفرآباد میں فارن سروس اکیڈمی میں زیر تربیت 21 دوست ممالک کے جونیئر سفارتکاروں کے ایک گروپ سے بات چیتکرتے ہوئے کیا۔