سری لنکن وزیراعظم مہندرا راجا پاکسے مستعفی

کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک) متنازع انداز میں سری لنکا کے وزیرِاعظم بننے والے مہندا راجا پکسے نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مہندا راجا پکسے نے اپنے نجی گھر میں صحافیوں اور حمایتیوں کی بڑی تعداد کے سامنے اپنے استعفے پر دستخط کیے۔

Comments (0)
Add Comment