مقبوضہ کشمیر میں صدارتی راج کے نفاذ کی سفارش

نئی دہلی (امت نیوز) مقبوضہ کشمیر کے بھارتی گورنر ستیا پال ملک نے گورنر راج کے نفاذ کی6 ماہ کی مدت ختم ہونے پر 19 دسمبر سے صدارتی راج کے نفاذ کی سفارش کر دی ہے۔

Comments (0)
Add Comment