یمن میں سیز فائر معاہدہ چند منٹ بعد ٹوٹ گیا

الحدیدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن میں اقوام متحدہ کے زیر سرپرستی سیز فائر کا معاہدہ چند منٹ بھی برقرار نہیں رہ سکا اور فریقین نے ایک دوسرے پر حملے شروع کردیئے، جبکہ اقوام متحدہ نے 28 دسمبر کی ڈیڈ لائن دی ہے ۔

Comments (0)
Add Comment