اڈیالہ (نمائندہ امت)تھانہ چونترہ کی پولیس نے قتل کے مقدمہ میں اشتہاری ملزمان کو کراچی سے گرفتار کر لیا ،تنویر اقبال اور محمد سلیم ساکن تترال قتل کے مقدمہ نمبر 184/18 بجرم 302/324 میں اشتہاری تھا۔ ان کو تھانہ چونترہ کی ٹیم ایس ایچ او راجہ طارق بن عزیز کی سرابرہی میں کراچی جا کر اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا۔