کراچی (بزنس رپورٹر) فاطمید فاؤنڈیشن کے تحت بلڈ اسکریننگ ٹیکنالوجیNucleic Acid Testingکی افتتاحی تقریب آج صبح10بجے فاطمید اسپتال میں ہوگی۔ فائونڈیشن پاکستان میں پہلا غیر منافع بخش ادارہ ہے جو بلڈ اسکریننگ ٹیسٹ کی جدید ٹیکنالوجی کا باقاعدہ آغاز کریگا۔