کرسمس- سال نو سے قبل شراب خانے بند رکھے جائیں- عادل مٹو

کراچی (پ ر) تحریک انصاف منارٹی ونگ کے رہنما عادل جارج مٹو نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ عیسائیت میں شراب حرام ہے۔ کرسمس اور نیا سال کی آمد سے قبل فوری طور پر شراب خانے بند کردیئے جائیں۔ شراب نے نسلیں تباہ کردی ہیں۔ انہوں نے پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست ایم این اے ڈاکٹر رمیش کمار وانکونی کے شراب کے خلاف بل پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

Comments (0)
Add Comment