بشارت راجہ کیخلاف نااہلی کی درخواست سماعت کے لیے منظور

اسلام آباد(نمائندہ امت)اسلام آبادہائیکورٹ نے وزیر قانون پنجاب بشارت راجہ کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے منظورکرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔

Comments (0)
Add Comment