اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب کے مطابق مالم جبہ اراضی کیس میں وزیر اعلیٰ محمود خان کو کوئی کلین چٹ نہیں دی۔گزشتہ روزپیشی کے بعد وزیراعلیٰ سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ کو کوئی سوالنامہ دیا گیا یا یہ آپ کی یہ پہلی اور آخری پیشی ہوگی؟ جس پر انہوں نے کہا تھا جی بالکل یہ آخری پیشی ہے۔