صادق سنجرانی کی قائم مقام صدارت کے خلاف درخواست پر حتمی دلائل طلب

اسلام آباد(نمائندہ امت)اسلام آبادہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی بطورقائم مقام صدرپاکستان تعیناتی کے خلاف دائر درخواست پر حتمی دلائل طلب کرلیے۔

Comments (0)
Add Comment