معاشی ترقی کی شرح9 سال کی کم ترین سطح پر رہنے کا خدشہ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)اکنامک انٹیلی جنس یونٹ نے پاکستان کی معیشت پر رپورٹ جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال معاشی ترقی کی شرح 9 سال کی کم ترین سطح 3 فیصد سے کم رہنے کا خدشہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف سے قرضہ لینے پربجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ۔

Comments (0)
Add Comment