تھر میں غذائی قلت سے 13 سالہ لڑکی سمیت 4 ہلاک

مٹھی (نمائندہ امت)تھرپارکر مین قحط سالی غذائی قلت کے باعث مزید چار بچے دم توڑ گئے۔روان ماہ بچوں کے ہلاکتوں کا تعداد 29ہوگئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ضلع تھرپارکر کی سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید چار بچے دم توڑ گئے جس میں 13سال ساجدہ بنت گل حسن ،تیجو میگھواڑ کےجڑواں دوبچے اورتیرتھ کانومولود شامل ہے۔ روانہ ماہ بچوں کے ہلاکتوں کا تعداد 29ہوگئی ہے جبکہ رواں اموات 570ہوگئیں ہیں ادھر سول اسپتال مٹھی مین 81بچے زیر علاج ہیں ۔دوسرے جانب سول سرجن سول اسپتال مٹھی ڈاکٹر چمن شرماء کا کہنا ہے کہ 24گھنٹوں میں تین لڑکے اور 13سالہ لڑکی فوت ہوئی ہے ۔

Comments (0)
Add Comment