نوازکی شہبازسے ملاقات میں احتساب عدالت کے متوقع فیصلے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(امت نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف نے چھوٹے بھائی شہباز شریف سے ون آن ون ملاقات کی جس کے دوران احتساب عدالت کے متوقع فیصلے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران شریف برادران نے احتساب عدالت کا فیصلہ حق میں آنے کی صورت میں خاموش اور خلاف آنے پر عوامی رابطہ مہم چلانے پر اتفاق کیا۔

Comments (0)
Add Comment