پارلیمنٹ احاطے میں نواز شریف کی زیر صدارت اجلاسوں پر پابندی

اسلام آباد (نمائندہ امت) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے نواز شریف پر پارلیمنٹ کے احاطے میں پارٹی اجلاس کی صدارت کرنے پر پابندی عائد کردی ہے اور کہا ہے کہ نواز شریف رکن پارلیمنٹ نہیں، اس لیے پارلیمنٹ کے احاطے میں کسی قسم کے بھی اجلاس کی صدارت کرنے کا قانونی حق بھی نہیں رکھتے۔

Comments (0)
Add Comment