افغانستان میں امن مذاکرات خوش آئند ہیں- حافظ عاکف سعید

کراچی (پ ر) امیر تنظیم اسلامی حافظ عاکف سعید نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن مذاکرات خوش آئند ہیں۔ خطے کی ترقی اور خوشحالی کے لئے امن ضروری ہے، لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ مغرب اور امریکہ نے ہمیشہ مذکرات کے نام پر مسلمانوں کو دھوکہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لہذا حالیہ مذاکرات کے پس پر دہ امریکی ذہنیت اور اس کے عزائم کو سمجھنے اور پیش نظر رکھنے کی ٖضرورت ہے۔

Comments (0)
Add Comment