پورٹل پر 1لاکھ سےزائدشکایات زیرالتوا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پورٹل پر ملنے والی1 لاکھ بارہ ہزار 477 شکایات زیر التو ہیں ۔ 1 لاکھ 72 ہزار ملیں ،59 ہزار 632 کو حل کر لیا گیا ہے ۔ وزیراعظم شکایات پورٹل کی کارکردگی رپورٹ کے مطابق دو ماہ میں 1 لاکھ 72 ہزار شکایات موصول ہوئیں، 59 ہزار 632 شکایات کو حل کر لیا گیا ہے۔وزیراعظم شکایات پورٹل کو دو ماہ میں 1 لاکھ 72 ہزار 109 شکایات درج کرائی گئیں جن میں سے 59 ہزار 632 شکایات کو حل کر لیا گیا ہے۔

Comments (0)
Add Comment