پاکستان کا انڈونیشیا سے اظہار افسوس

اسلام آباد(نمائندہ امت )پاکستان نے انڈونیشیا میں سونامی سے ہونے والے تباہی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج کا اظہار کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنی ٹویٹ پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان مشکل گھڑی میں انڈونیشیا کے بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔

Comments (0)
Add Comment