شاہ محمود آج کابل جائیں گے

ملتان (امت نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج افغانستان روانہ ہونگے، وہ ایران، چین اور روس کا دورہ بھی کرینگے دورے کے دوران وزیر خارجہ اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں اور دو طرفہ تعلقات، پاکستان اور دیگر ممالک کے ساتھ تعاون کو مزید بڑھانے سمیت دیگر امور پر بات کرینگے۔میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ افغانستان، ایران، چین اور روس میں علاقائی امن اور استحکام پر تبادلہ خیال ہو گا، خطے میں استحکام سے ہی سرمایہ کاری بڑھے گی۔

Comments (0)
Add Comment