شہباز کا آج ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (خبر ایجنسیاں) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا ایم آر آئی ٹیسٹ آج پیرکوکرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شہباز شریف نے کمر میں تکلیف کی شکایت کی تھی،جس کے بعد ایم آر آئی تجویز کیا گیا،جو آج نجی لیب سے کرایا جائے گا۔

Comments (0)
Add Comment