حیدرآباد (بیورو رپورٹ)بحالی تنظیم کمیٹی کے سربراہ اور ایم کیو ایم کے سابق کنونیر ڈاکٹرفاروق ستار نے کہا کہ ایک گروپ نے احتساب سے بچنے کے لئے ایم کیو ایم پر قبضہ کرلیاہے ۔ کنور نوید ،عامر خان اور دیگر قبضہ مافیا کو بتانا ہوگا کہ ان کے پاس مال کب اور کیسے آیا۔