مسئلہ کشمیراکثریتی مطالبےکے مطابق حل ہوناچاہیے-چدم برم

لاہور(نمائندہ امت) بھارت کے سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا ایک منفرد محل وقوع اور منفرد تاریخ ہے، اسے عوام کی اکثریت کے مطالبے کےمطابق حل ہونا چاہیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کشمیر کا منفرد محل وقوع اور منفرد تاریخ ہے اور ہمیں اس کا حل بھی منفرد نکالنا ہوگا۔

Comments (0)
Add Comment