ٹکٹ منسوخی کی شکایت پر اسد عمر پی آئی اے حکام پر برہم

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) کنفرم ٹکٹ منسوخ کئے جانے کی شکایت پرمسافروں نے کراچی ایئرپورٹ پر وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر سے شکایت کر دی ۔جس پر اسد عمر پی آئی اے حکام پر برہم ہو گئے اور انہوں نے ایئرپورٹ پر کھڑے کھڑے پی آئی اے حکام کو فون کیا اور سرزنش کی ۔
٭٭٭٭٭

Comments (0)
Add Comment