کرناٹک(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ٹی وی چینلز نے ریاست کرناٹک کے وزیراعلی ایچ ڈی کمارسوامی کی موبائل فون پرقتل کا حکم دینے کی ویڈیو ریکاڈ کر لی جوسوشل میڈیا پر وائر ل ہو گئی۔ایچ ڈی کمار سوامی میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے کہ انہیں فون پر اپنی جماعت جنتا دل سیکولر کے رہنما پرکاش کے قتل کی اطلاع ملی ۔