اسلام آباد(نمائندہ امت )ایس ایس پی آپریشن وقارالدین نے کہا کہ نواز لیگی کارکنوں نے پولیس پر پتھراؤ کیا اور قانون کو ہاتھ میں لینے کی کوشش کی اس لیے گرفتاریاں بھی ہوں گی، جو افراد ایف آئی آر میں نامزد ہیں ان سے کسی قسم کی کوئی رعائیت نہیں کی جائے گی ۔