وزیر داخلہ بلوچستان کا حب سٹی تھانے کا اچانک دورہ

حب(نمائندہ امت)وزیرِداخلہ بلوچستان ضیاء لانگو نے حب سٹی تھانے کا اچانک دورہ کرکے لاک اپ کا معائنہ کیا اور ملزمان کے مسائل بھی سنے۔ڈی ایس پی دولت خان ترین اور ایس ایچ او حب سٹی تھانہ عطاء اللہ نمانی نے انہیں بریفنگ دی۔وزیر داخلہ نے کہا کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کرنا ہمارا اولین فرض ہے ۔پولیس عوام کا خادم بن کر مسائل حل کرے۔

Comments (0)
Add Comment