اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سابق وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے خسارہ کیس میں آڈٹ رپورٹ کا جواب عدالت میں جمع کرادیا۔