کراچی (پ ر)ہزارہ قومی اتحاد کے مرکزی چیف آرگنائزر منیر عباسی اور شیعہ عالم شہنشاہ نقوی نے کہاہے کہ علی رضا عابدی کا قتل امن تباہ کرنے کی سازش ہے ۔ دہشت گرد شیعہ سنی فساد پھیلاکر انتشار پید اکرنا چاہتے ہیں۔ شہنشاہ نقوی نے کہاکہ قاتلوں کو گرفتار کیاجائے ۔