پی اے سی اجلاس کیلئے شہبازکے پروڈکشن آرڈر جاری

اسلام آباد(امت نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کے لیے شہبازشریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے۔ کمیٹی کا اجلاس آج سے اور یکم جنوری تک ہوناہے ۔اسپیکر قومی اسمبلی نے پروڈکشن آرڈر میں نیب حکام کو ہدایت دی ہےکہ شہبازشریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کے لیے متعلقہ تاریخوں میں پارلیمنٹ ہاؤس لایا جائے۔

Comments (0)
Add Comment