کراچی (اسٹاف رپورٹر)گلشن معمار گوٹھ کے رہائشی خواجہ عالم نے تھانہ سچل کے اہلکاروں کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کیا۔ انہوں نے میڈیاکو بتایاکہ ان کا کیس چیئرمین اینٹی کرپشن و انکوائری اورکے ڈی اے کے حوالے کیا۔ انصاف کی تلاش کی ہر جگہ درخواستیں دے دی ہے۔ لیکن اگر میرے ساتھ انصاف نہیں ہوا تو اہلخانہ سمیت خود سوزی کر لوں گا۔