اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹر راولپنڈی میں ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمود سے ملاقات کی ہے ۔