اورنگی ٹاؤن میں لڑکی نے خودکشی کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن رئیس امروہی کالونی میں زہریلی چیز کھاکر لڑکی نے خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق عباسی اسپتال اس کی شناخت مدیحہ دختر خلیل احمد کے نام سے ہوئی۔وہ گھریلو جھگڑے کے دوران دلبرداشتہ ہوگئی تھی ۔

Comments (0)
Add Comment