کریٹوو آرٹ فورم کی تقریب تقسیم اسناد آج ہوگی

کراچی (پ ر) ایشین یونین فورم اور کریٹوو فورم کی جانب سے آرٹ نمائش کے کامیاب فنکاروں کے اعزاز میں تقریب تقسیم اسناد اسکاوٹ کلب سندھ میں آج منعقد ہوگی تقریب کی صدارت ممتاز سماجی رہنما سید اشرف علی کرینگے جبکہ مہمان خصوصی ڈاکٹر منور حسین ہونگے ۔ چیف آرگنائزر ساجد علی اس موقع پر بین الصوبائی پروگرام کا اعلان بھی کرینگے۔

Comments (0)
Add Comment