اعتراضات کیخلاف اسپیکرپنجاب اسمبلی کی اپیل آئندہ ہفتے سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )چیف جسٹس نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کی رجسٹرار سپریم کورٹ کے اعتراضات کیخلاف اپیل آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کردی۔ چودھری پرویزالٰہی نے محکمہ جنگلات زمین کی فروخت میں اپنے کردار پر درخواست دائر کی تھی جس پر رجسٹرار سپریم کورٹ نے اعتراضات کیے تھے، چیف جسٹس نے سماعت ان چیمبر کی اور اپیل منظور کر تے ہوئے آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کردی۔

Comments (0)
Add Comment