جرمنی میں نسل پرست گورے نے مسلم پناہ گزینوں پر کار چڑھادی-4زخمی

برلن(امت نیوز) جرمنی میں تیز رفتار کار نے مسلم پناہ گزینوں سمیت 4 افراد کو روند دیا۔ واقعہ شمال مغربی شہر بوٹروپ میں پیش آیا، جہاں نسل پرست جرمن شہری نے اپنی کار سڑک کنارے کھڑے لوگوں پر چڑھا دی، جس کے نتیجے میں شامی و افغان پناہ گزیوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے-

Comments (0)
Add Comment