وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ساڑھے گیارہ بجےطلب

اسلام آباد(امت نیوز)وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ساڑھے گیارہ بجے طلب کرلیا گیا ، 20 نکاتی ایجنڈے میں172 افراد کا نام ای سی ایل پرڈالنےکامعاملہ،پاکستان و چین کےمابین سزایافتہ قیدیوں کاتبادلہ،پاکستان اورجاپان کےمابین دفاعی تعاون بڑھانے اور پشاوربس ریپڈٹرانزٹ کوریڈور منصوبےکےلئےفرنچ ڈیویلپمنٹ ایجنسی کو 130ملین یورو جاری کرنےکی منظوری اوردیگرامورشامل ہیں۔

Comments (0)
Add Comment